

Loading content...
اس دور کا جہاد ِکبیر یہ ہے کہ دشمن کے روحانی غیر مرئی حملے روکے جائیں اور مسلمانوں کو ان کا شکار ہونے سے بچایا جائے کیونکہ وہ (Telepathic Signals) ٹیلی پیتھک سگنلز کے ذریعے ہماری سوچ میں سیکس(Sex) بھر رہے ہیں،ہمارے ذہنوں میں اسلام کی نفرت بھر رہے ہیں،اسلامی حلال و حرام کا تصور مٹا رہے ہیں، بدکاری اور برائی کی اہمیت کم کر کے خوفِ خدا مٹا رہے ہیں، ہماری عورتوں کا پردہ، حیا، شرم، عصمت، عفت، تقدس برباد کر رہے ہیں اور ہم خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور یہی سمجھ رہے ہیں کہ یہ آج کی ترقی یافتہ دنیا کے ساتھ چلنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم ان سب چیزوں کو مٹا دیں جو ہماری غیرت کا سرمایہ ہیں، جو ہماری مقدس روایات کا پر کشش پہلو ہیں، جو ہمارے دین و مذہب کا امتیاز ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار