

Loading content...
دوستو!…آج کا جہادِ اصغرو اکبر بھی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت ہے اور جہاد کبیر بھی شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت ہے لیکن آج کا جہاد (Waves&Rays) ویووز اور ریز کی جنگ کا جہاد ہے یعنی اسلام دشمن قوتیں ذہنوں کو شکار کر رہی ہیں آن ائیر نیگیٹیو سگنل(On air Negative Signals) چھوڑے جا رہے ہیں اور ان کے ذریعے اسلامی ثقافت، شرافت، عصمت کو تہس نہس کیا جارہا ہے اسلامی اخلاقیات کو جنسیات یا سیکس(Sex) گے گندے سگنلز(Signals) سے تباہ کیا جارہا ہے … اس دور میں شریف گھروں پر سیکسی(Sexy) سوچ کی بمباری ہورہی ہے شریف زادیوںمیں جنسی بھوک شدت سے بھری جارہی ہے اور بڑے بڑے بزرگ اور شریف لوگ، علمائے کرام، خاندانی شرفا آج اپنی ساری خاندانی روایات بھول کر لڑکیوں کے پیچھے بھاگتے پھرتے ہیں اور گھروں میں بی پی (Blue Print) چلتے ہوئے دیکھ کر چپ سادھے ہوئے ہیں تو اس کے پیچھے کیا ہے؟… یہی شیطانی قوت کا تصرف ہے جو انہیں پوری طرح شیطانیت کے سمندر میں غرق کرنا چاہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار