

Loading content...
دوستو!…آج کے دور میں پنٹاگان، سی آئی اے،کے جی بی، را،موسادجیسی ایجنسیاں اربوں ڈالر خرچ کرکے روحانی ہتھیاروں کو حاصل کر رہی ہیں اور مسلمانوں کی تباہی کی فکر میں جٹی ہوئی ہیں …آج کا جرمن یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ جرمنی نے امریکہ سے جو جنگ ہاری تھی وہ سب سے پہلے روحانی ہتھیاروں کی وجہ سے ہاری تھی اور ہٹلر کی ڈائری میں صاف لکھا ہے کہ میری شکست کی وجہ سائیکاٹرونک ویپنز (Psychotron Weapons) ہی تھے کیونکہ ہمارے پاس اتنے پاورفل سپرچوائل افراد ( Powerful Spiritual Person) نہیں تھے جتنے اتحادیوں کے پاس تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار