

Loading content...
دوستو!… آپ کے معلومات کیلئے عرض کر رہا ہوں کہ اس روحانیاتی سائنس پر یورپ امریکہ، روس، جرمنی تا اینکہ ہندوستان تک میں بھرپور کام ہورہا ہے اور مسلمانوں میں دہشت گردی جاری ہے اس دہشت گردی کے پیچھے جہاں دیگر بہت سے عوامل کار فرما ہیں اس میں ایک یہ ذہنوں پر تصرف بھی شامل ہے اور ان مسلمانوں کے آپس کے قتل و غارت میں وہ لوگ ملوث ہیں جن کے ذہن اسلام دشمن قوتوں نے پوری طرح کیپچر (Capture) کر رکھے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایک مسلمان دو سرے کو قتل کرکے احساس جرم اور ضمیرکی لعنت تک کو محسوس نہیں کرتا کیونکہ اس کا ذہن پوری طرح اسلام دشمن قوتوں کے تصرف اور اختیار میں ہوتا ہے اور وہ شخص ایک مسلمان ہوتے ہوئے دشمن کے مقاصد کی تکمیل کر رہا ہوتا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار