

Loading content...
یعنی دشمن کے مقابلہ میں محافظت کی ہرچیز حاصل کرو … عربی میں مادی ہتھیار کو سلاح کہتے ہیں لیکن اللہ د نے سلاح کا لفظ استعمال نہیں فرمایا بلکہ ظاہری و باطنی دونوں قسم کے ہتھیاروں پر استعمال ہونے والا لفظ استعمال فرما کر ہمیں دونوں طرح کے ہتھیاروں کی فراہمی کا حکم فرمایاہے … جس طرح ہم مادی سائنس میں پیچھے رہنے کی وجہ سے مار کھارہے ہیں اگر اسی طرح ہم روحانیاتی سائنس میں بھی پیچھے رہ گئے تو اس میں بھی بری طرح کی مارکھانا پڑے گی …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار