

Loading content...
میرے ایک مہربان فرما رہے تھے کہ یہودی عیسائی اب ذہنوں کو کیپچر(Capture) کرنے کا عمل کر رہے ہیں اور ہم بھی اسی طرح کے اعمال کرنے شروع کردیں گے تو پھر ہم میں اور ان میں کیا فرق رہ جائے گا؟…میں نے ان سے گذارش کی کہ اسلام دشمن قوتیں تو نیو کلیئر ٹیکنالوجی (Nuclear Technology) میں ہم سے بہت ایڈوانس جا رہی ہیں اور ہم اگر یہ کہہ کر اس ٹیکنالوجی (Technology) کو چھوڑ دیں کہ یہ تو عیسائیوں اور یہودیوں کی ٹیکنالوجی (Technology) ہے تو کیا ہم اسلام اور اہل اسلام کا دفاع کر سکیں گے؟… جس طرح ظاہری ہتھیار حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے اسی طرح دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے روحانی ہتھیار حاصل کرنے کا اللہ د نے ہمیں خصوصی طور پر حکم فرمایا ہے جیسا ارشاد قدرت ہے ٭ خذوا حذرکم …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار