

Loading content...
اسی طرح آج کا دشمن ذہن پر تصرف حاصل کرکے پھر اسے اپنے کام کی تکمیل تک قائم رکھ کر سارے الٹے کام کروا رہا ہے …اس لئے اس دور میں جو لوگ خیر کی طرف سے مدافعت کرنے والے یا ڈیفنڈر (Defender) ہیں حدود انسانیت کی حفاظت کرتے ہیں انہیں بھی ان جیسا عمل کرنا پڑے گا اور ہر تخریب کار کے ذہن پر سے شر کا تصرف اور قبضہ توڑنا پڑے گا ورنہ شر اور برائی واقع ہوجائے گی اور جب ہم ذہنوں پر تصرف کرنا اور تصرف توڑنا نہیں جانتے ہوں گے تو پھر اپنا اور اپنے دین اور اہل ایمان کا تحفظ کیسے کر سکیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار