

Loading content...
دوستو!… آپ خود دیکھیں کہ ایک آدمی جب کسی جگہ کوئی واردات کرنے جاتا ہے یا کہیں بم بلاسٹ (Bomb Blast) کرنے جاتا ہے تو اس کا عمل پہلے اس کے ذہن ہوتا ہے اور اس کے بعد وہ پھٹنے والا بلاسٹک (Blastic) مواد لے کر وہاں سے موقعہ واردات پر منتقل کرتا ہے اور اس دوران اس کا ذہن اپنے منصوبے کے مطابق چلتا چلاجاتا ہے … یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر اس دوران کسی بھی مقام پر اس کے ذہن کی سوچ کو بدل دیاجائے یا ڈسٹرب (Disturb) کردیا جائے تو وہ یہ کام کبھی بھی نہیں کرسکتا کیونکہ وہ جو کچھ کر رہا ہوتا ہے اپنے ذہن کے تصرف میں کر رہا ہوتا ہے اور اگر ذہن شر کی قوت سے کہیں بھی آزاد ہوجائے تو یہ سلسلہ منقطع ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار