

Loading content...
دوستو!… اس دور میں جہاد کے زاویے بدل چکے ہیں اور جہادِ اصغر ہو یا جہادِ اکبر دونوں کا انداز بدل چکا ہے اور ان میں روحانیاتی جنگ کا عنصر غالب آچکا ہے اور یہ دور جہادِ کبیر کا ہے اور یہ بھی یاد رہے کہ ماضی کی طرح کے ہتھیار آج ناکام ہوچکے ہیں جس طرح ماضی میں تلوار اور تیر جدید ترین ہتھیار تھے مگر آج کے دور میں ایٹم بم ہائیڈوجن بم اور اس طرح کے لاتعداد مہلکات تیا ر ہوچکے ہیں اسی طرح ماضی کے روحانی ہتھیاروں کی بجائے اس دور میں جدید ترین ہتھیار متعارف ہوچکے ہیں اور آج کا دشمن سائیکوٹرونک وییپنز(Psychotronic Weapons) ]روحانی ہتھیار[ حاصل کرچکا ہے جس سے وہ ذہنوں کے اندر وائرس کاشت کرتا ہے اور عام انسانوں کواپنی مرضی کے مطابق چلاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار