

Loading content...
دوستو!… ان باطنی دشمنوںسے جو جہاد کیا جاتا ہے اسے جہادِ کبیر کہاجاتا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ جہاد کا سب سے بڑا شعبہ یہی ہے کیونکہ اس میں کفار ہوں یا منافقین وہ ظاہرہوتے ہی نہیں بلکہ وہ کوئی مادی حربہ استعمال ہی نہیں کرتے، یہ دراصل دماغوں کی تسخیر کی جنگ ہوتی ہے، ذہنوں کی لڑائی ہوتی ہے اور وہ بھی روحانی انداز میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار