

Loading content...
دوستو!… شر کی قوت جب تک انسان کے دماغ پرقابض نہ ہوجائے اور اس پر پوری طرح تصرف حاصل نہ کرلے انسان گناہ کرہی نہیں سکتا یعنی گنا ہ اور معصیت اس وقت صادر ہوتی ہے جب ذہن پر شر کی قوت پوری طرح قابض ہوجاتی اور کلی طورپر تصرف کر لیتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار