

Loading content...
آپ دیکھیں جب کوئی انسان کسی پر حملہ آور ہوتا ہے یا اس کے قتل کا ارادہ کرتا ہے تو سب سے پہلے وہ اپنے ذہن میں ماسٹر پلان (Master Plan) بناتا ہے اور اگر کوئی انسان اس کے ذہن میں بننے والے منصوبہ کو ذہن ہی میں بگاڑ دے تو وہ انسان قتل نہیں کرسکتا اس سے یہ ثابت ہوا کہ قتل کا عمل سب سے پہلے ذہن میں ہوتا ہے اور اس کا ظہور و اظہار قتل کی صورت میں ہوتا ہے اسی طرح حق وباطل کی اصل جنگ ذہنوں میں ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار