

Loading content...
کیونکہ اصل جنگ تو خیر و شر کے مابین ہے حق وباطل کے مابین ہے اور حق وباطل مادی وجود نہیں رکھتے بلکہ ان کے معنوی وجود ہیں جن کے مظاہر میدانوں میں آکر لڑتے ہیں اصل جنگ کرنے والے تو ان مظاہرہ کرنے والوں پر تصرف کرکے انہیں میدان میں لاتے ہیںیعنی باطل کی قوت مخفیہ اپنے ساتھ مناسبت رکھنے والے لوگوں کے ذہن کیپچر (Capture)کرکے میدان میں لاکھڑا کرتی ہے اور حق بھی اپنے دفاع کیلئے میدان میں صف آرا ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار