

Loading content...
دوستو!… میں عرض کررہا تھا کہ اصل جنگ میدانوں سے باہر لڑی جاتی ہے میدان میں تو صرف چند مہرے ہوتے ہیں … میدانوں سے باہر لڑی جانے والی جنگ کے بارے میں آپ یہ کہیں کہ وہ جنگ ذہنوں میں لڑی جاتی ہے تو بھی بجاہے اور اگر آپ کہیں وہ جنگ روحانی محاذِ جنگ یا سپرچوائل بیٹل فیلڈ (Spiritual Battle Field) میں لڑی جاتی ہے تو بھی بجاہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار