

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہر جہاد میں دشمن کی ڈیفی نیشن (Definition) بدل جاتی ہے اسی طرح سے یہ جو جہادِ کبیر ہے یہ بھی کفار و منافقین سے ہوتا ہے مگر یہاں دشمن کفارِ کبیر و منافقین کبیر کہلاتے ہیں اور یہی اس میں دشمن تصور ہوتے ہیں اور ان دشمنوں کی دو قسمیں ہوتی ہیں … اس پر ہم قدرے تفصیل سے بات کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار