

Loading content...
…آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ مولائے کریم عجل اللہ فرجہ الشریف ہمیں اپنے انصار میں شامل فرمائیں… ہمیں وہ دن دیکھنا جلدی نصیب ہو جب شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا انتقام لیا جا رہا ہو اور ہم سب مولاکریم عجل اللہ فرجہ الشریف کی معیت میں ان کے دشمنوں سے ہر ظلم کا انتقام لینے میں مصروف ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار