

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان صرف تمنا کرنے سے کچھ حاصل نہیں کر سکتا بلکہ کسی بھی چیز کے حصول کیلئے کچھ نہ کچھ تگ و دو کرنا ہی پڑتی ہے… اگر ہم چاہتے ہیں کہ کل جب شہنشاہ معظم امام زمانہ اور منتقم آلِ محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور ہو تو ہم ان کے ناصرین میں شامل ہو کر ان کا ساتھ دیں تو اس کیلئے ہمیں عملی طور پر بھی کچھ کرنا چاہئے اور اپنے آپ کو اپنے عمل سے ان کا ناصر ثابت کرنا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار