

Loading content...
اور یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ نصرت کی راہ میں ہر چیز سے دست بردار ہو کر ہی انسان حصولِ سعادت میں کامیاب و کامران ہو سکتا ہے ورنہ ابدی ہلاکت اور ذلالت کے علاوہ زندگی میں کچھ بھی باقی نہیں رہتا… اور وقت گزر جانے کے بعد پچھتاوے اور شرمندگی کے ساتھ کف افسوس ملنے کے علاوہ انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار