

Loading content...
آئیے ہم اس آئینے میں اپنا سراپا دیکھیں کہ کہیں ہماری راہِ نصرت میں یہی چیزیں تو رکاوٹ نہیں بنی ہوئیں؟… کہیں ہم بھی کوفیوں کی طرح انہی رکاوٹوں میں الجھ کر اپنے زمانہ کے امام عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت و حمایت سے محرومی کا شکار تو نہیں ہو رہے؟…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار