

Loading content...
اس میں جملہ منفی قوتیں آجاتی ہیں جن میں سے لاتعداد ظاہری طور پر سامنے آکر ٹکراتی ہیں اور لاتعداد باطنی طور پر آکر انسان سے ٹکراتی ہیں … ظاہری طور پر ٹکرانے والے دشمن کئی طرح کے ہوتے ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار