

Loading content...
(3)نسبتاً … یہ منسوبات و شعائر کی نصرت ہوتی ہے جیسا کہ آج ہم ذوالجناح پاک اور روضہ ہائے اطہر یا کسی بھی شبیہ یا مشہد کے امور میں نصرت کرتے ہیں …اس میں جانی مالی نصرت ہوتی ہے کبھی قربانیاں بھی دی جاتی ہیں اور کبھی اس پر بھرپور خرچ کیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار