

Loading content...
کیونکہ جو دوستی ہے وہ کوئی مذہب نہیں ہے جو دوست ہے وہ دوست ہے چاہے جس دین سے تعلق رکھتا ہو اور دشمنی بھی کوئی مذہب نہیں ہے جو دشمن ہے وہ دشمن ہے دشمنی چاہے مسلمان کرے وہ کافر ہے اورنصرت چاہے کوئی یہودی کرے وہ مسلمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار