

Loading content...
() زبان حال سے…جیسا کہ شب عاشور آپ نے اپنی زبان مبارک سے تو سب کو چلے جانے کا حکم فرمایا تھا مگر موقعہ کی سچویشن (Situation) نصرت طلب کر رہی تھی اس لئے وہی لوگ فوزِ عظیم کو حاصل کرسکے جنہوں نے زبانِ حال کی طلب ِنصرت کو سمجھا اور عملی طور پر لبیک کہا اور جو چلے گئے وہ مرتد ہوگئے… اسی طرح قافلہ تسلیم رضا جب راہ شام میں مصروف سفر تھا تو اس پورے سفر میں طلب نصرت کا ایک مسلسل عمل جاری تھا اور جن جن مقدسین نے لبیک کہا اور نصرت کی اور اپنی جان کی بازی لگائی ان کا درجہ بھی شہدائے کربلا کے برابر کا ہے جیسا کہ اس پورے سفر میں بہت سے مسلمانوں نے نصرت کی، بہت سے عیسائیوں نے جانوں کے نذرانے پیش کئے، بہت سے یہودیوں نے نصرت میں جان کی قربانیاں پیش کیں …یہ بات میں بار بار دہراتا ہوں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار