

Loading content...
دوستو!…یہاں یہ بات عرض کرنا ضروری ہے کہ طلب نصرت جب ہوجائے اس میں شرط نہیں ہوتی یعنی جب بھی ہوجائے چاہے ظہور ِامامت ہویا نہ ہوجہاد وجوب کا درجہ لے لیتا ہے …یعنی اگر کسی معصوم علیہ الصلوات والسلام پر کوئی دشمن حملہ آور ہوتا ہے تو گویا طلب نصرت ہوگئی اور طلب نصرت ہوجائے تو وہاں جہاد واجب ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار