

Loading content...
دوستو!…جب زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں جہاد جیسا فریضہ موجود تھا توپھر اس کے علاوہ کوئی دوسرا فریضہ تھا ہی نہیں اگر تھا تو وہ نصرت کا شعبہ تھا جو صرف مسقوط الجہاد افراد کیلئے تھا نہ کہ ساری انسانیت کیلئے، کیونکہ جب ظاہری و خارجی دشمن سامنے ہو اور ظہورِ امامت بھی ہوجائے تو تلوار اٹھانا واجب ہوجاتا ہے اس وقت کسی کا گھر بیٹھنا جائز رہتا ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار