

Loading content...
٭ السلام علیکم یا اولیا ء اللہ … یعنی مجاہد عزمِ شہادت کے ساتھ ہی ولیِ کامل ہوجاتا ہے اور کمالِ ترک کی منزل تک پہنچ جاتا ہے … اور جب کمالِ ترک کی منزل تک کوئی ولی پہنچ جاتا ہے تو اس کی کلی طور پر تجرید ذات ہوجاتی ہے اور پھر اسے نہ ہی کسی آنے والے خطرے کا خوف ہوتا ہے اور نہ ہی کسی جانے والی چیز کا غم ہوتا ہے اور اس مقام کو اللہ د ان لفاظ میں بیان فرماتا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار