

Loading content...
دوستو!…جب امام اور امامت دونوں ظاہر ہوں تو پھر جہاد کی اولین شکل عسکری ہوتی ہے تزکیات اسی عسکری جہاد کے ذریعے ہوتے ہیں کیونکہ تزکیات کا کمال ذات اور ذاتیات و ذاتی متعلقات کی نفی ہوتی ہے جو مجاہد کیلئے میدانِ جہاد میں جاتے ہوئے ہوجاتی ہے کیونکہ جب وہ موت کی طرف چلتا ہے تو ساری چیزوں کو پس پشت ڈال کر چلتاہے ورنہ جا ہی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار