

Loading content...
دوستو!…امامِ غائب و امامت غائبہ کے دور میں کیونکہ امام غائب ہوتے ہیں یا امامت غائب ہوتی ہے اس صورت میں جہاد بھی باطنی ہوتے ہیں اور جب امام ظاہر ہوتو جہاد کے ظاہری پہلو جہاد کی تعریف میں سب سے اول ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار