

Loading content...
دوستو!… اس بحث سے ثابت ہوا کہ جو اعمال و ریاضات و تزکیات معصوم علیہ الصلوات والسلام کے حکم سے ہوں اور ان کے کسی نائب یا نمائندے کی زیر سرپرستی ہوں وہ جائز ہوتے ہیں ورنہ وہ حرام ہوتے ہیں اس لئے حصولِ روحانیات کیلئے حکم امام علیہ الصلوات والسلام کا حصول سب سے اہم اور واجب چیز ہے اگر حکم نہیں لیا گیا اور معصوم علیہ الصلوات والسلام کے کسی نائب و نمائندے کی سرپرستی میں نہیں ہے تو ہر روحانی ریاضت فساد فی الارض کہلاتی ہے کیونکہ یہی مسلمہ ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار