

Loading content...
دوستو!…آپ خود غور کریں کہ زنااور مباشرت میں جسمانی یا فزیکلی (Physically) طور پر کوئی فرق نہیں ہے وہ ایک ہی فعل ہے لیکن ایک حلال ہے دوسرا حرام ہے حالانکہ دونوں کے اثرات بھی ایک جیسے ہوتے ہیں یعنی دونوں سے بچے پیدا کئے جا سکتے ہیں اس سے ثابت ہوا کہ حلال و حرام میں فرق صرف حکم کا ہوتا ہے جو حکم کے ماتحت ہے وہ حلال ہوتا ہے اور جو حکم کے ماتحت نہیں وہ حرام ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار