

Loading content...
دوستو!…جیسا کہ میں نے عرض کیا ہے کہ ظاہری کفار و منافقین وہ ہوتے ہیں جو سامنے نظرآنے والے ہوتے ہیں اس لئے ان کے ساتھ جو جہاد ہوتا ہے وہ بھی ظاہری طور پر نظر آنے والا جہاد ہوتا ہے … جن کے ساتھ جہاد بالسیف کیاجاتا ہے وہ تو معمولی دشمن ہوتے ہیں مگر جن سے یہ جہادِ اکبر کرنا ہوتا ہے وہ دشمن اور طرح کے دشمن ہوتے ہیں اس لئے ان کے ساتھ کئی طرح کا جہاد کرنا پڑتا ہے مثلاً معاشرتی جہاد، معاشی جہاد،اقتصادی جہاد، فکری جہاد،ثقافتی جہاد،قانونی جہاد، عمرانی جہاد، نفسیاتی جہاد، نظری جہاد،اصولی جہاد، وغیرھم …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار