

Loading content...
جیسا کہ فرمایا گیا ہے کہ انسان کا سب سے بڑا دشمن وہ ہے جو اس کے دو پہلوؤں کے اندر موجود ہے یعنی یہ نفس امارہ ہی سب سے بڑا دشمن ہے جو شیطان سے بھی بڑا دشمن ہے اور اسے شیطان سے بڑا دشمن اس لئے بھی ماناجاتا ہے کہ جب انسان خلوص کی وادی میں قدم رکھتا ہے تو شیطان کی عملداری سے نکل جاتا ہے لیکن مخلص ہونے کے بعد جو انسان کو گمراہ کرتا ہے وہ یہی نفس امارہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار