

Loading content...
() ان دونوں میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ جب سامنے کوئی دشمن للکار رہا ہو تو قوتِ غضبیہ جو فطرت میں داخل ہے وہ بھی انسان کو جہاد میں کود جانے یا شجاعت دکھانے یا ننگ و عار سے بچنے یا بزدلی کے طعنوں سے بچنے کیلئے لڑنے مرنے پر اکسا سکتی ہے مگر باطنی شیطان سے لڑنے میں انسان کو قوت غضبیہ مشتعل نہیں کرتی اس لئے ٹھنڈے دل سے اس سے لڑنا اور وہ بھی پوری زندگی لڑنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار