

Loading content...
کفر داخلی میں محرک یا مخالف قوت کا نام نفس امارہ ہے اور اس کا ساتھی ابلیس ہے، اس داخلی کفر سے جنگ کرنے کو جہادِ اکبر فرمایا گیا ہے جیسا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک جہاد پر سے واپسی کے وقت فرمایا تھا ٭ رجعنا من الجہاد الاصغر الی جہاد الاکبر… یعنی ہم چھوٹے جہاد سے بڑے جہاد کی طرف واپس آرہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار