

Loading content...
دوستو!… کیونکہ حرام کا ایک لقمہ کھانے سے چالیس دن تک نمازیں اور دعائیں منظور و مقبول نہیں ہوتیں اس لئے اس لقمہ سے بچنے کو 2000 رکعت سے افضل قرار دیا گیا ہے کیونکہ انسان اگر روزانہ کے نوافل اور فرائض ادا کرے تو وہ 53 رکعت روزانہ بنتی ہیں اور چالیس دن کی کل رکعتیں 2120 بنتی ہیں اور ایک لقمہ کھانے سے یہ ساری عبادات رائیگا ں جاتی ہیں اسی لئے فرمایا گیا تھا کہ ایک لقمہ حرام ترک کرنا دو ہزار رکعت ادا کرنے سے بہتر ہے … کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے امت ملعونہ سے فرمایا تھا تم ہماری بات کو اس لئے تسلیم نہیں کر پا رہے کیونکہ تمہارے شکموں میں حرام بھرا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار