

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے ایک عارف کے سوال کے جواب میں فرمایا تھا کہ جملہ برائیوں اور بدکردارویوں کی جڑ حرام خوری ہے کیونکہ تزکیہ نفس دراصل تزکیہ مال میں رکھا ہوا ہے …یعنی جو آدمی مال پاک کرتا ہے اور اپنے رزق کو حلال کرتا ہے تو اس کا تزکیہ شروع ہوجاتا ہے …اسی طرح ایک حدیث ہے کہ ایک لقمہ حرام سے بچنا 2000 دوہزار رکعت پڑھنے سے افضل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار