

Loading content...
اسی طرح فرمایا گیا تھا کہ جب انسان رزقِ حلال کھانے بیٹھتا ہے تو ایک فرشتہ اس کے سرپہ کھڑا ہوجاتا ہے اور وہ جب تک کھانا کھاتا رہتا ہے وہ اس کیلئے استغفار کرتا رہتا ہے اور جو شخص ایک لقمہ حرام کا کھاتا ہے اور وہ جونہی اس کے پیٹ میں جاتا ہے سارے فرشتے اس پر لعنت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اللہ د کی طرف سے اس پر نظر رحمت نہیں فرمائی جاتی اور پورے چالیس دن تک اس کی نمازیں اور دعائیں مستجاب نہیں ہوتیں اور حرام کا لقمہ کھانے والااللہ د کے غضب کو دعوت دینے والا شمارہوتا ہے اور اس لقمہ سے پیدا ہونے والا گوشت جہنمی ہوتا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار