

Loading content...
دوستو!… یہ بھی عجیب بات ہے کہ جملہ بیماریوں میں سے انسان کو 90% نوے فی صد بیماریاں غذا کے ذریعے لگتی ہیں اسی طرح 90% نوے فی صدروحانی بیماریاںبھی غذا ہی کی مرہونِ منت ہوتی ہیں اور ان کا آغاز حرام خوری سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار