

Loading content...
دوستو!… جس طرح بیماری اگر کلی طور پر جسم پر متصرف ہوجائے تو انجام کار انسان جسمانی طور پرہلاک ہوجاتا ہے اسی طرح اگر شر کی قوت بھی انسان پر کلی طورپر متصرف ہوجائے تو اس کا انجام یہ ہوتا ہے کہ انسان کو ابدی و روحانی ہلاکت ہی ملتی ہے کیونکہ جب یہ مملکت جسم نفس امارہ کے کلی تصرف میں چلی جاتی ہے تو وہ اس پر کینسر کی طرح حکومت کرتا ہے جس کا انجام ابدی ہلاکت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار