

Loading content...
دوستو!… یہ بات یاد رہے کہ انسان نارمل (Normal) حالت میں فطری طور پر مسلمان ہوتا ہے مگر جب کفر جارحیت کرتا ہے تو مملکت جسم پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے اور وہ سب سے پہلے ذہن پر تصرف کرتا ہے جیسا کہ انسان فطری طور پر صحت مند ہوتا ہے لیکن بیماری آکر اس پر حملہ آور ہوتی ہے اور اس کے جسمانی نظام کو بگاڑ دیتی ہے اور جسم پر تصرف کرنا چاہتی ہے اور کر بھی لیتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار