

Loading content...
دوستو!… مومن کا دوسرا سرمایہ اس کے اعمال ہوتے ہیں کیونکہ جب کوئی صاحب ایمان ہوجاتا ہے تو اس کا اٹھنا، بیٹھنا، سونا، جاگنا عبادت ہوجاتا ہے اس کی ایک ایک سانس عبادت بن جاتی ہے بشرطیکہ وہ شر سے پاک ہو…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار