

Loading content...
دوستو!… شیطانی قوتیں یہ بات اچھی طرح جانتی ہیں کہ اگر عقیدہ خراب ہوجائے تو خیر بھی شر بن جاتی ہے، عبادات خرافات بن جاتے ہیں، ریاضات ہفوات بن جاتے ہیں، نمازیں جہنم کی رکابیں بن جاتی ہیں، جیسا کہ شہنشاہ معظم امیرِکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ جب ابلیس کسی کے گناہوں سے ناامید ہوجاتا ہے وہ اسے بے معرفت نمازوں میں لگادیتا ہے …جیسا کہ ہم خوارج کو دیکھتے ہیں کہ نمازوں اور روزوں کے وہ بڑے سرمایہ دار تھے مگر اعتقادکا نقص سارے اعمال کو لے ڈوبا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار