

Loading content...
()شیطانی وساوس و بدعقیدگی کے خلاف فکری و علمی و عرفانی جہاد ہوتا ہے جس کیلئے تعقل، تدبر، تفکر،تفقہ، تیقن،تفہم وغیرھم جیسے اسلحہ کو استعمال کرنا جہاد شمار ہوتا ہے اور اس کی پہلی سیڑھی حصول علم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار