

Loading content...
دوستو!…نجاساتِ نفسانی و روحانی دراصل بیماری کی طرح ہوتی ہیں انہیں دور کرنا ایک عمومی صحت یا نارمیلٹی (Normality) کہلاتا ہے لیکن بعض انسان یہ چاہتے ہیں کہ وہ عام صحت مند آدمی سے زیادہ طاقت حاصل کرلیں تو پھر وہ کچھ ایکسر سائزز (Exercises) کرتے ہیں جس سے وہ پہلوان بن جاتے ہیں یا باڈی بلڈر (Body builder)بن جاتے ہیں اسی طرح ایک نارمل (Normal) پاکیزگی تو انسان کو ان نجاسات کے دور کرنے سے مل جاتی ہے لیکن اگر کوئی روحانی قوتوں کا حصول بھی چاہتا ہے تو پھر انہیں ایکسٹرا ایکسر سائزز (Extra Exercises) یا اضافی مشقیں کرنا پڑتی ہیں جنہیں ریاضاتِ نفس یا مجاہداتِ نفس کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار