

Loading content...
اس کے بارے میں اپنے روحانیات کے موضوع پر دئیے گئے خطبات میں بڑی تفصیل سے بات کر چکاہوں اس لئے یہاں صرف اتنا عرض کروں گا کہ تزکیہ کا مطلب ہے پاکیزگی اور پاکیزگی ہمیشہ نجاست سے ہوتی ہے آگے نجاسات کی قسمیں ہوتی ہیں یعنی نجاساتِ ظاہری، باطنی، روحانی، نفسانی و اخلاقی وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار