

Loading content...
اس ثابت قدمی کی بھی دو صورتیں ہیں یعنی انفرادی ثابت قدمی اور اجتماعی ثابت قدمی اور واضح رہے کہ ان دونوں صورتوں میں سے اجتماعی ثابت قدمی زیادہ اہمیت کی حامل ہے مثلاً انفرادی نماز سے باجماعت نماز کی فضیلت بہت زیادہ ہے اسی طرح عزاداری ہے یا دعا ہے یا ذکر پاک ہے تو ان تمام امور میں اجتماعیت کو انفرادیت پر فوقیت حاصل ہے اور اس کی فضیلت بھی بہت زیادہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار