

Loading content...
ان دونوں کی آگے کئی قسمیں ہوتی ہیں مثلاً واجب، مستحب، مکروہ، حرام، مباح وغیرہ ان سب کی پابندی بھی جہادِ اکبر ہے کیونکہ ا بلیسی مشن ہے ان کو مٹانا اور رحمانی مشن ہے ان چیزوں کا رائج کرنا اس لئے ان چیزوں پر صابر و ثابت قدم رہنا جہاد احمر یعنی جہاد بالسیف سے زیادہ مشکل ہوتا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار