

Loading content...
دوستو!… اصل اجتہاد ہے ادائے واجبات یعنی جن چیزوں کو شرع شریف نے واجب قرار دیا ہے انہیں برمحل و بروقت ادا کرنا اجتہاد ہوتا ہے اس میں مالی اور عبادی دونوں طرح کے واجبات شامل ہوتے ہیں… اس کا تعلق معروف سے ہوتا ہے اور ان میں جو اہم واجبات و کردنی اعمال ہوتے ہیں انہیں زبان اخلاقیات میں منجیات کہاجاتا ہے … اس کے بعد نوافل و سنت کا مقام ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار