

Loading content...
اس سے مراد وہ اجتہاد نہیں جو علم دین کی ایک ڈگری کو سمجھاجاتا ہے اور جس کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ اجتہادی خطا کا بھی ایک اجر ہے… یہ تو بنی امیہ کو جسٹی فائی (Justify) کرنے کیلئے وضع کیا گیا تھا جیسا کہ صفین کے بارے میں کہاجاتا تھا کہ اس میں امیر شام بھی دین کا ایک مجتہد تھا اور نعوذ باللہ شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام بھی دین کے ایک مجتہد تھے اور یہ جنگ ایک اجتہادی غلطی کی وجہ سے ہوئی تھی اس لئے دونوں فریق باوجود اختلاف کے اور اتنی قتل و غارت کے حق پر تھے اور اللہ د انہیں اجتہاد کی جزادے گا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار