

Loading content...
پھرفرمایا کہ اللہ د کی قسم ہمیں تمہاری خوشبو بھی محبوب ہے اور تمہاری ارواح بھی محبوب ہیں یقیناً تمہی لوگ اللہ دکے دین پر ہو… تا اینکہ فرمایا تم ورع ]ترک محرمات[ سے اور اجتہاد ]ادائے واجبات[ سے ہماری نصرت و اعانت کرو…پھر فرمایا تم ہی حقیقی شیعہ ہو، تم ہی شرط اللہ ہو، تم ہی اعوان اللہ ہو، تمہی انصار اللہ ہو، تم ہی سابقین امت سے سبقت لے جانے والے ہو، آخرین امت سے بھی سبقت لے جانے والے ہو،اس دنیا میں اور آخرت میں جنت کی طرف بھی تمہی سبقت لے جانے والے ہو، ہم تمہیں اللہ د اور اس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی پاک آل علیہم الصلوات والسلام کی طرف سے جنت کی ضمانت دیتے ہیں کیونکہ تمہی طیبون ہو اور تمہاری مستورات طیبات ہیں…فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار